Islamic Shayari in Urdu
 |
Islamic Shayari in Urdu |
Islamic Shayari in Urdu holds a special place in the hearts of poetry lovers, blending spirituality with eloquent expression. This form of poetry beautifully captures the essence of Islamic teachings, praising Allah, the Prophet Muhammad (PBUH), and emphasizing values like love, kindness, and gratitude. Often recited in gatherings, this Shayari is a source of inspiration and solace for those seeking a deeper connection with their faith. Whether it’s expressing devotion or offering solace during tough times, Islamic Shayari is a profound way to connect with one’s beliefs.
Read More: One Line Urdu Poetry - Broken Heart Poetry
The rich tradition of Islamic Shayari in Urdu has a long history, tracing back to classical poets who used their art to spread messages of peace, wisdom, and divine love. Modern poets continue to uphold this legacy, crafting verses that resonate with contemporary audiences while staying true to traditional themes. This Shayari often incorporates verses from the Quran, Hadith, and other religious texts, making it not just a poetic form but also a means of spiritual reflection and growth.
For anyone looking to explore Islamic Shayari in Urdu, there are countless works that inspire, guide, and uplift the spirit. Whether shared during religious events, used in social media posts, or simply enjoyed in solitude, these poetic expressions remind us of the beauty of faith. From heartfelt duas to praises of the Almighty, Islamic Shayari enriches our spiritual journey, offering wisdom and comfort through every verse.
صرف احساسِ ندامت اک سجدہ اور چشمِ تر
اے خدا کتنا آساں ہے منانا تجھ کو
جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہے
تو اس وقت بھی الله آپکے ساتھ ہوتا ہے
میں تیری رحمت سے مایوس نہیں ہوں یا اللہ
بس مجھے ہر آزمائیش میں کامیابی عطا فرما دے۔
Sad Shayari In Urdu
جس نے سکھ میں شکر ادا کیا
اس نے دکھ میں رب کو بہت قریب پایا
میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوۓ بھی
مجھ سے بے انتہا محبّت کرنے والا صرف میرا الله ہے
نا امید شخص ہر اچھا موقع بھی گنوا دیتا ہے
اور پر امید شخص ہر پریشانی میں بھی موقع تلاش کرلیتا ہے
ممکن نہ ممکن تو ہماری سوچ ہے
الله کی ذات کے لئے سب ممکن ہے
کل کی فکر مت کرو
جس رب نے آج تک سنبھال لیا ہے
وہ آگے بھی سنبھال لے گا
Attitude Shayari In Urdu
ہو سکتا ہے جس چیز کے لیے تم روتے ہو
وہ بس تم سے ایک دعا دور ہو۔
کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ
نہیں کرتی جیسے قرآن پاک کرتا ہے
اگر اللہ تمیہں وہاں تک نہیں لے کر گیا جہاں تم جانا چاہتے تھے
تو یقین رکھو بہتر ہوگی وہ جگہ جہاں وہ تمہیں اپنی مرضی سے لے جائے گا۔
زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے
ان زخموں کا علاج صرف سجدے میں موجود ہے۔
جو کسی کا برا نہیں چاہتے، ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کرسکتا
یہ میرے رب کا وعدہ ہے
میں اپنا ہر غم الله کو بتاتا ہوں
کیونکہ میرے غموں کا علاج صرف میرے الله کے پاس ہے
قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کے آپ اسکے پیغام کو بدل نہیں سکتے
ہاں مگر وہ آپکو بدل سکتا ہے
جس کے ہاتھ میں قرآن ہو زبان پر الله کا کلام ہو
نہ وہ دل بے سکون ہو سکتا ہے نہ وہ ہاتھ خالی ہو سکتا ہے
Urdu Poetry Copy Paste
اچھا ساتھی وہ ہے جسے دیکھنا تمہیں خدا کی یاد میں مصروف کردے
جس کی گفتگو سے تمھارے علم میں اضافہ کردے اور جس کا عمل آخرت کی یاد دلاۓ
میں گناہ ایسے کرتا ہوں جیسے وہ دیکھ نہیں رہا
وہ معاف ایسے کرتا ہے جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں
جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبہ کرو
کیوں کے یہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں
لوگ جتنا بھی دل دکھائیں یہ یاد رکھا کریں
کہ جب الله کے بندے ہمیں توڑتے ہیں تو انکا توڑنا ہمیں الله سے جوڑتا ہے
حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم امّت کے لیے راتوں میں اتنی دیر تک کھڑے ہوکر عبادت کرتے
کہ ان کے ٹخنے سوج جاتے اور آج کی امّت اتنا سوتی ہے کے آنکھیں سوج جاتی ہیں
الله کے ساتھ کئے گئے کسی معاملے میں خسارہ نہیں
پھر وہ صدقہ ہو یا خیرات تجارت ہو یا محبّت رازو نیاز ہو یا دعا
لیکن انسان کو یہ بات جلدی سے کہاں سمجھ میں آتی ہے
انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے
جب اپنے رب کو راضی کرنے کی بجاے لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاۓ
مایوسیاں محسوس ہونے لگیں تو مہربانیاں گننا شروع کردیں
الله کی محبّت کی مٹھاس محسوس ہونے لگے گی اور دل سکون سے لبریز ہوجاےگا
0 Comments